سعودی عرب میں فوری ضرورت – لیبر کے لئے شاندار مواقع

سعودی عرب میں فوری ضرورت – لیبر کے لئے شاندار مواقع

سعودی عرب کی ایک معروف اور معتبر کمپنی کو فوری بنیادوں پر لیبر اسٹاف کی ضرورت ہے۔ یہ ایک بہترین موقع ہے ان افراد کے لیے جو اچھی کمائی، بہتر مستقبل اور مستحکم روزگار کی تلاش میں ہیں۔ فریش امیدوار اور تجربہ کار دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔

:اہم تفصیلات

تنخواہ: ۱۴۰۰ ریال + اوور ٹائم

عمر کی حد: ۲۱ سے ۳۸ سال

کنٹریکٹ دورانیہ: ۲ سال

ڈیوٹی: ۱۰ گھنٹے

رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی۔


اس موقع کو کیوں حاصل کریں؟

مستحکم اور بہتر روزگار

اوور ٹائم کے ساتھ زیادہ کمائی

معروف کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا موقع

فریش اور تجربہ کار دونوں کے لئے کھلی آسامیاں

فوری ویزہ اور فوری روانگی

ٹیسٹ انٹرویوز روزانہ جاری


:📍 ایجنسی کا پتہ

Office #31, 3rd Floor, Maryam Hall, Shamsabad Metro Station, Murree Road, Rawalpindi.


:📞 رابطہ برائے مزید معلومات

📱 0320-9874855

📱 0318-0700218

📱 0309-5374204

📱 0331-2450307

اپنی جاب اپلیکیشن مکمل کریں

مکمل نام
Max. file size: 10 MB.

نوٹ: زیادہ سے زیادہ فائل اپلوڈ سائز ۱۰ ایم بی ہے۔

براہِ کرم فارم میں درست معلومات فراہم کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات اپلوڈ کریں۔ یہ معلومات آپ کی اہلیت کی تصدیق کرنے اور بیرونِ ملک ملازمت کی پروسیسنگ کو تیز بنانے کے لیے ضروری ہیں۔

دستاویزات اپلوڈ کریں (تمام دستاویزات ایک ہی PDF فائل میں)

  • شناختی کارڈ (سامنے کی طرف)
  • شناختی کارڈ (پچھلی طرف)
  • پاسپورٹ کا فرنٹ پیج + اگر کسی صفحے پر ویزا اسٹیمپس موجود ہیں
  • پرانے پاسپورٹ کے صفحات (اگر موجود ہوں)
  • سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ پاسپورٹ سائز تصویر
  • تازہ ترین سی وی / ریزیومے
  • تمام تعلیمی اسناد

فارم جمع کروانے کے بعد ہماری ریکروٹمنٹ ٹیم آپ کی دستاویزات کا جائزہ لے کر آپ سے اگلے مراحل کے بارے میں رابطہ کرے گی۔