سعودی عرب کے معروف اور معتبر ادارے کو ویئر ہاؤس ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ یہ اُن افراد کے لیے بہترین موقع ہے جو اچھی کمائی، محفوظ ملازمت اور روشن مستقبل کے خواہشمند ہیں۔ کم از کم میٹرک تعلیم ضروری ہے، جبکہ انڈور ورکنگ ماحول دستیاب ہے۔
:اہم تفصیلات
اسامی: ویئر ہاؤس ورکر
مقام: ریاض شہر، سعودی عرب
تنخواہ: ۱۴۰۰ ریال + اوور ٹائم
عمر کی حد: ۲۱ سے ۳۵ سال
کنٹریکٹ دورانیہ: ۲ سال
ڈیوٹی اوقات: ۱۰ گھنٹے
رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔
:اس نوکری کی نمایاں خصوصیات
فوری ویزہ اور فوری روانگی
انڈور ورک، کوئی سخت فیلڈ ورک نہیں
اوور ٹائم کے ساتھ بہتر کمائی
مستحکم اور قابلِ اعتماد کمپنی
روزانہ ٹیسٹ انٹرویوز جاری
فریش اور تجربہ کار دونوں درخواست دے سکتے ہیں
:📍 ایجنسی کا پتہ
Office #31, 3rd Floor, Maryam Hall, Shamsabad Metro Station, Murree Road, Rawalpindi.



