سعودی عرب کی معروف اور مشہور کمپنی کے لیے فوری بنیادوں پر درج ذیل افراد کی ضرورت ہے۔
فریش اور ریٹرن دونوں امیدوار اپلائی کرسکتے ہیں۔
:درکار اسامی
گرین ٹیکسی ڈرائیور – ریاض
سعودی ریٹرن
سعودی لائسنس ہولڈر (Valid / Expired)
عمر کی حد: 45 سال
:اہلیت اور تقاضے
امیدوار کے پاس ڈرائیونگ کا لازمی تجربہ ہو۔
سعودی لائسنس رکھنے والے امیدوار ترجیحی بنیادوں پر منتخب کیے جائیں گے۔
کم از کم 2 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔
فریش امیدوار بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
:اضافی معلومات
فوری ویزہ
فوری روانگی
ٹیسٹ انٹرویو جاری ہیں
:📍 ایجنسی کا پتہ
Office #31, 3rd Floor, Maryam Hall, Shamsabad Metro Station, Murree Road, Rawalpindi.



