فوری ضرورت برائے سعودی عرب

فوری ضرورت برائے سعودی عرب

کمپنی: شرکہ سبک

📢 ہمارے معزز پرنسپل کو درج ذیل فیلڈز میں تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے۔


:🔧 مطلوبہ آسامیان اور تنخواہیں

🧰 ورکشاپ فورمین — 4000 تا 8000 ریال

⚙️ مشین انجینئر / فورمین — 2500 تا 5000 ریال

🔩 ایکوپنٹ موومنٹ فورمین — 2500 تا 3500 ریال

🔧 مکینک ہائیڈرالک ہیوی ایکویپمنٹ — 2500 تا 3500 ریال

الیکٹریشن / مکینک — 1500 تا 2500 ریال

❄️ ہیوی ایکویپمنٹ AC ٹیکنیشن — 1500 ریال

🧱 ڈمپر ڈرائیورز — 1200 تا 1500 ریال

🚜 JCB آپریٹر — 1200 ریال

🏗️ کنکریٹ مکسچر ڈرائیور — 1500 ریال

🏗️ بلڈوزر آپریٹر — 1400 تا 2000 ریال

🚧 گریڈر آپریٹر — 1400 تا 2000 ریال

🚛 بوم ٹرک آپریٹر — 1500 ریال

🚧 کنکریٹ پمپ آپریٹر — 1500 ریال

⚙️ اسفالٹ پیور آپریٹر — 1500 ریال

الیکٹریشن ایکویپمنٹ — 1500 تا 2500 ریال

:🧾 اہم تفصیلات

ٹریڈ ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے۔

ڈیوٹی کے 10 گھنٹے (اوورٹائم الگ سے)

فری خوراک، رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی۔

پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

📅 انٹرویو کی تاریخ: 13 نومبر


:📍 ایجنسی کا پتہ

Office #31, 3rd Floor, Maryam Hall, Shamsabad Metro Station, Murree Road, Rawalpindi.

آفس #31، مریم ہال، شمسی آباد میٹرو اسٹیشن، مری روڈ، راولپنڈی


:📞 رابطہ برائے مزید معلومات

📱 0320-9874855

📱 0318-0700218

📱 0309-5374204

📱 0331-2450307

اپنی جاب اپلیکیشن مکمل کریں

مکمل نام
Max. file size: 10 MB.

نوٹ: زیادہ سے زیادہ فائل اپلوڈ سائز ۱۰ ایم بی ہے۔

براہِ کرم فارم میں درست معلومات فراہم کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات اپلوڈ کریں۔ یہ معلومات آپ کی اہلیت کی تصدیق کرنے اور بیرونِ ملک ملازمت کی پروسیسنگ کو تیز بنانے کے لیے ضروری ہیں۔

دستاویزات اپلوڈ کریں (تمام دستاویزات ایک ہی PDF فائل میں)

  • شناختی کارڈ (سامنے کی طرف)
  • شناختی کارڈ (پچھلی طرف)
  • پاسپورٹ کا فرنٹ پیج + اگر کسی صفحے پر ویزا اسٹیمپس موجود ہیں
  • پرانے پاسپورٹ کے صفحات (اگر موجود ہوں)
  • سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ پاسپورٹ سائز تصویر
  • تازہ ترین سی وی / ریزیومے
  • تمام تعلیمی اسناد

فارم جمع کروانے کے بعد ہماری ریکروٹمنٹ ٹیم آپ کی دستاویزات کا جائزہ لے کر آپ سے اگلے مراحل کے بارے میں رابطہ کرے گی۔